جنوبی افریقی سپنر عمران طاہر کے بھائی سلمان طاہر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت کر دی

muhammad ali محمد علی بدھ 7 جون 2017 21:26

جنوبی افریقی سپنر عمران طاہر کے بھائی سلمان طاہر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت کر دی
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جون2017ء) جنوبی افریقی سپنر عمران طاہر کے بھائی سلمان طاہر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کے بھائی سلمان طاہر کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

لاہور میں رہائش پذیر سلمان طاہر کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی جنوبی افریقہ کی جانب سے کھیل رہے ہیں تاہم ان کی مکمل سپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم کیساتھ ہے۔ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں وہ پاکستانی ٹیم کی جیت کیلئے دعا گو ہیں۔
وقت اشاعت : 07/06/2017 - 21:26:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :