شادی کے بعد سے قسمت کھل گئی اور کامیابیاں ملنا شروع ہوئیں: سرفراز احمد

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 جون 2017 22:42

شادی کے بعد سے قسمت کھل گئی اور کامیابیاں ملنا شروع ہوئیں: سرفراز احمد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2017ء) سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد سے قسمت کھل گئی اور کامیابیاں ملنا شروع ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا جب ٹیم میں ان کی جگہ نہیں بن پا رہی تھی۔

(جاری ہے)

تاہم پھر جب ان کی شادی ہوئی تو ان کی قسمت کھل گئی۔ شادی کے بعد ہی انہیں ناقابل یقین کامیابیاں ملنا شروع ہوئیں۔ سرفراز احمد نے اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ اپنی اہلیہ کو دیا ہے۔
وقت اشاعت : 22/06/2017 - 22:42:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :