انگلینڈ دنیا کی بزدل ترین کرکٹ ٹیم ہے: سرفراز احمد

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 جون 2017 23:30

انگلینڈ دنیا کی بزدل ترین کرکٹ ٹیم ہے: سرفراز احمد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2017ء) سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ دنیا کی بزدل ترین کرکٹ ٹیم ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی جیتنے کیلئے فیورٹ تھی تاہم پھر بھی ہم نے اسے باآسانی شکست سے دوچار کیا۔

(جاری ہے)

سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ان کی رائے میں انگلینڈ کی ٹیم بہت مضبوط ہے لیکن اس کیساتھ ساتھ انگلینڈ دنیا کی بزدل ترین کرکٹ ٹیم بھی ہے۔
وقت اشاعت : 22/06/2017 - 23:30:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :