بیٹے کو اسکواش کا کھلاڑی بنانا چاہتا ہوں ،ْیونس خان

منگل 25 جولائی 2017 13:16

بیٹے کو اسکواش کا کھلاڑی بنانا چاہتا ہوں ،ْیونس خان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2017ء)سابق کپتان یونس خان نے کہاہے کہ بیٹے کو اسکواش کا کھلاڑی بنانا چاہتا ہوں ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونس خان نے کہاکہ میری بیٹی کرکٹ کی شوقین ہے اور ہوسکتا ہے کہ بیٹی جلد کرکٹ کھیلنا شروع کردے۔

(جاری ہے)

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ بیٹے کو کرکٹ کے بجائے اسکواش کا کھلاڑی بنانا چاہتا ہوں۔
وقت اشاعت : 25/07/2017 - 13:16:25