میرے لیے لاہور جانا ایسا ہی جیسے اپنے گھر جانا: کیوی کرکٹر گرانٹ ایلیٹ

muhammad ali محمد علی جمعرات 7 ستمبر 2017 19:30

لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 ستمبر2017ء) گرانٹ ایلیٹ کا کہنا ہے کہ میرے لیے لاہور جانا ایسا ہی جیسے اپنے گھر جانا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورے پر آنے والے کیوی کرکٹر گرانٹ ایلیٹ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

گرانٹ ایلیٹ ورلڈ الیون ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ گرانٹ ایلیٹ نے اس دورے کو خوش آئندہ قرار دیا ہے۔ گرانٹ ایلیٹ نے اس حوالے سے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے لیے لاہور جانا ایسا ہی جیسے اپنے گھر جانا۔
وقت اشاعت : 07/09/2017 - 19:30:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :