فیفا پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کا اعلان 23 اکتوبر کو ہوگا

ہفتہ 23 ستمبر 2017 20:14

فیفا پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کا اعلان 23 اکتوبر کو ہوگا
بارسلونا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2017ء) فیفا پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کے لئے نیمار، کرسچیانو رونالڈو اور لیونل میسی مختصر فہرست میں شامل کرلئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بہترین گول کیپر کے لئے بفون، نیواس اور نوئر کا مقابلہ ہے۔ ایوارڈز کا اعلان 23 اکتوبر کو کیا جائے گا۔فیفا نے 2017 کے پلیئر آف ایوارڈز کے ممکنہ امیدواروں کی مختصر فہرست جاری کردی ہے۔ 2016 میں ایوارڈ حاصل کرنے والے کرسچیانو رونالڈو اس مرتبہ بھی مختصر فہرست میں شامل ہیں۔۔
وقت اشاعت : 23/09/2017 - 20:14:32