ویمنز بگ بیش لیگ میں کل کھیلا جائیگا

لیگ میں سیمی فائنلز اور فائنل سمیت 59 میچز کھیلے جائینگے ،ْلیگ کا فائنل میچ 4 فروری کو کھیلا جائیگا

منگل 26 دسمبر 2017 14:02

میلبور ن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2017ء)ویمنز بگ بیش لیگ میں کل بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز بگ بیش لیگ میں کل بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں پرتھ سکارچرز اور میلبورن سٹارز کی ٹیمیں ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گرائونڈ، پرتھ میں پرسوں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

ویمنز بگ بیش لیگ میں پرسوں جمعرات کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ لیگ میں 29 دسمبر کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ لیگ میں سیمی فائنلز اور فائنل سمیت 59 میچز کھیلے جائینگے۔ لیگ کا فائنل میچ 4 فروری کو کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 26/12/2017 - 14:02:42