ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،کوہلی کو میچ فیس کا25فیصد جرمانہ عائد
منگل 16 جنوری 2018 14:25
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جنوری2018ء) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو جرمانہ کردیا ہے ۔
ویرات کوہلی میچ کے تیسرے دن جنوبی افریقا کی دوسری اننگز کے 25ویں اوورمیں گیلی گیندپرامپائرسے شکایت کرتے رہے اور پھر غصے میں گیند زمین پر دے ماری ۔کھیل کے اختتام پر آئی سی سی میچ ریفری کرس براڈ نے کوہلی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا اور کوہلی کی جانب سے اپنی غلطی مانے جانے کے بعد آئی سی سی نے بھارتی کپتان پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی ان کے کھاتے میں ڈال دیا ۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 16/01/2018 - 14:25:03
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک