راجر فیڈرر اور جیک سوک کے درمیان ہونے والے ہوپ مین ٹورنامنٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

منگل 16 جنوری 2018 19:14

راجر فیڈرر اور جیک سوک کے درمیان ہونے والے ہوپ مین ٹورنامنٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2018ء) گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں راجر فیڈرر اور جیک سوک کے درمیان ہونے والے ہوپ مین ٹورنامنٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں مکس ڈبل میچ کے دوران روجر فیڈراور ان کے حریف جیک سوک آپس میں ایک دوسر ے کوگیند پاس کرنے لگے اور ان دونوں کی خاتون پارٹنر کھلاڑی جن میں بینکک اورکوکو تھیں ، انہوں نے تھوڑی دیر تک تو چارج سنبھالے رکھاتاہم جیسے دونوں پر حقیقت عیاں ہوئی باری باری اپنا کورٹ چھوڑ کر چلی گئیں۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
وقت اشاعت : 16/01/2018 - 19:14:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :