کوہلو میں اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں

پیر 26 فروری 2018 15:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2018ء)کوہلو میں اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق لیویز کے مطابق پیر کو کوہلو میں اتفاقیہ گولی چلنے سے عرفان نامی شخص جاں بحق ہوگیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔
وقت اشاعت : 26/02/2018 - 15:10:06