کامن ویلتھ گیمز میںمیڈلزکی دوڑمیں آسٹریلیاپہلے نمبرپربراجمان

جمعرات 12 اپریل 2018 23:09

کامن ویلتھ گیمز میںمیڈلزکی دوڑمیں آسٹریلیاپہلے نمبرپربراجمان
گولڈ کوسٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2018ء) اکیسویں کامن ویلتھ گیمز میںمیڈلزکی دوڑمیں آسٹریلیاابھی تک پہلے نمبرپرہے۔آسٹریلیانی156میڈل جیتے جن میں 63 گولڈ ،46 سلوراور47براؤنزمیڈل شامل ہیں۔دوسرے نمبرپرانگلینڈنی87میڈل جیتے جن میں 28گولڈ،32سلوراور27براؤنزمیڈل شامل ہیں۔

(جاری ہے)

تیسرے نمبرپربھارت نی31میڈل جیتے جن میں 14گولڈ،7سلوراور10براؤنزمیڈل شامل ہیں۔چوتھے نمبرپرکینیڈانی60میڈل جیتے جن میں 12گولڈ،29سلوراور19براؤنزمیڈل شامل ہیں۔پانچویں نمبرپرجنوبی افریقہ نی32میڈل جیتے جن میں 11گولڈ،9سلوراور12براؤنزمیڈل شامل ہیںواضح رہے کہ پاکستان میڈلزکی دوڑمیںاکتیسویں نمبرپرہے پاکستان نے اب تک صرف 3براؤنزمیڈل جیتے ہیں۔
وقت اشاعت : 12/04/2018 - 23:09:41