کوہلی سے بڑا چھکا مار سکتا ہوں، اس کی طرح کم کھانے کی ضرورت نہیں : محمد شہزاد
جمعہ 4 مئی 2018 12:45
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4 مئی 2018ء) افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد نے کہا کہ جب میں ویرات کوہلی سے زیادہ بڑے چھکے جڑ سکتا ہوں تو ان کی طرح فٹنس پر سخت محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے۔محمد شہزاد کا وزن اس وقت 90 کلوگرام سے زائد ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ جب وہ کوہلی سے زیادہ بڑے چھکے جڑ سکتے ہیں تو ان کی طرح فٹنس پر سخت محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے۔افغان وکٹ کیپر بلے باز کا مزید کہنا تھا کہ ہم فٹنس کے ہر میعار پر پورا اترتے ہیں اور اتنا ہی کھاتے بھی ہیں ، آپ چاہتے ہیں کہ میں کوہلی کی طرح سخت فٹنس روٹین اختیار کروں تو یہ نا ممکن ہے، جتنا لمبا چھکا کوہلی جڑتا ہے میں اس سے بھی بڑا چھکا لگا سکتا ہوں تو پھر مجھے اس کی طرح ڈائٹنگ کرنےکی کیا ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 04/05/2018 - 12:45:42
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ایبٹ آباد، ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
آسٹریلوی ٹینس سٹار ڈومینک تھیم انجری کے باعث ریٹائرمنٹ کے اعلان پر مجبور
-
پاکستان ویمنز ٹیم انگلینڈ کے چیلنج کے لیے تیار، پہلا ٹی ٹونٹی (آج)ہوگا
-
مارسیلو میلو اور الیگزینڈر زویروف اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1گول سے برابر
-
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ کو تبدیل کرنے کی تیاریاں مکمل