لیونارڈو میئر ہیمبرگ اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

ہفتہ 28 جولائی 2018 22:10

لیونارڈو میئر ہیمبرگ اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے
برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2018ء) ارجنٹائن کے کھلاڑی لیونارڈو میئر فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ہیمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

جرمنی میں جاری ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے مینز سنگلز سیمی فائنل میں لیونارڈو میئر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف سلواکین کھلاڑی جوزف کووالک کو سخت مقابلے کے بعد 6-7، 6-4 اور 7-6 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
وقت اشاعت : 28/07/2018 - 22:10:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :