بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 17کھلاڑیوں کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا

منگل 7 اگست 2018 22:52

بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 17کھلاڑیوں کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2018ء) بلائنڈ کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کے لئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ۔آئندہ 6ماہ کے کنٹریکٹ کے لئے 17کھلاڑیوں کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اے ، بی اور سی کیٹگریزمیں شامل کھلاڑیوں کو بالترتیب 12،10اور9ہزار روپے ماہانہ دئیے جائیں گے ۔
وقت اشاعت : 07/08/2018 - 22:52:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :