تیر اندازی کی تربیتی ورکشاپ کل اسلام آباد میں ہوگی

بدھ 12 ستمبر 2018 12:47

تیر اندازی کی تربیتی ورکشاپ کل  اسلام آباد میں ہوگی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2018ء) اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایک روزہ تیر اندازی کی تربیتی ورکشاپ کل جمعرات کو آئی ایم سی بی ایف سیون تھری میں ہوگی۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر طارق مسعود کریں گے، اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل محمد رمضان قصوری نے بتایاکہ تیر اندازی کی تربیتی ورکشاپ کا مقصد سکولز اور کالجز کی طلباء و طالبات کو تربیت دینی ہے تاکہ وفاقی دارالحکومت میں بھی سکولز اور کالجز کی سطح پر اس کھیل کو فروغ دیا جاسکے، یونیورسٹی کی سطح پر اس کھیل پہلے ہی سالانہ بنیادوں پر مقابلے منعقد ہو رہے ہیں-
وقت اشاعت : 12/09/2018 - 12:47:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :