کرسٹیانو رونالڈو نے ٹاپ فائیو یورپین لیگز میں 400 گولز کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

اتوار 21 اکتوبر 2018 17:00

روم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2018ء) شہرہ آفاق پرتگالین سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یورپ کی ٹاپ فائیو فٹ بال لیگز میں کیریئر کے 400 گولز مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹ بالر بن گئے ہیں، انہوں نے اٹالین سرے اے فٹ بال لیگ میں یووینٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے جینوا کے خلاف میچ میں گول کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔
وقت اشاعت : 21/10/2018 - 17:00:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :