فرینکو سکوگر اور جرگن ملزر نے گرینڈ پریکس حسن ٹو ٹینس مینز ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پیر 15 اپریل 2019 17:19

رباط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2019ء) فرینکو سکوگر اور جرگن ملزر نے گرینڈ پریکس حسن ٹو ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

مراکش میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز فائنل میں کروشین کھلاڑی فرینکو سکوگر اور ان کے آسٹرین جوڑی دار جرگن ملزر نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فریڈرک نیلسن اور مڈل کوپ کو سخت مقابلے کے بعد ٹائی بریک پر 6-4 اور 7-6 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
وقت اشاعت : 15/04/2019 - 17:19:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :