اعصام الحق انتالیہ اوپن ٹینس مینز ڈبلز ایونٹ میں (کل)ایکشن میں دکھائی دیں گے

پیر 24 جون 2019 19:09

اعصام الحق انتالیہ اوپن ٹینس مینز ڈبلز ایونٹ میں (کل)ایکشن میں دکھائی دیں گے
استنبول۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی انتالیہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں (کل) منگل کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز کو پہلے رائونڈ میں کروشیا کے ایون ڈوڈگ اور ان کے سلواکین جوڑی دار فلپ پولاسک کا چیلنج درپیش ہو گا۔
وقت اشاعت : 24/06/2019 - 19:09:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :