رگبی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل 26 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

اتوار 20 اکتوبر 2019 15:35

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2019ء) رگبی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل 26 اکتوبر کو دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 40-16 سے ہر کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 46-14 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 2 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 20/10/2019 - 15:35:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :