انگلینڈکے سنٹرل کھلاڑی ہینگری سلیڈٹخنے کی انجری کا شکار،چھ ملکی چیمپئنزشپ سے باہر

بدھ 1 جنوری 2020 21:38

انگلینڈکے سنٹرل کھلاڑی ہینگری سلیڈٹخنے کی انجری کا شکار،چھ ملکی چیمپئنزشپ سے باہر
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2020ء) انگلینڈکے سنٹرل کھلاڑی ہینگری سلیڈٹخنے کی انجری کے باعث چھ ملکی چیمپئنزشپ کے آغازسے باہررہیں گے ،انہیں یہ انجری ایگزیکٹوچیفس کے ساتھ کلب فرائض سرانجام دینے کے دوران لاحق ہوئی تھی ۔

(جاری ہے)

سلیڈاس ماہ کے اوائل میں انگلش پریمیئرشپ میں لی سسٹرٹائیگرزکے خلاف چیفس کے 31-22سے جیتے جانیو الے میچ میں اس وقت میدان سے باہرچلے گئے تھے ،جب ان کادائیں ٹخنے میں فریکچرآیاتھااور26سالہ کھلاڑی اب دوماہ تک کھیل سے باہررہ سکتے ہیں ۔
وقت اشاعت : 01/01/2020 - 21:38:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :