خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید سلطان بری کا سید طیب گیلانی سے اظہار تعزیت

منگل 12 مئی 2020 15:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2020ء) خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید سلطان بری نے ڈویڑنل کبڈی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سیکرٹری سید طیب گیلانی کے بڑے بھائی پیر مظفر گیلانی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ پروردگار عالم مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائی.
وقت اشاعت : 12/05/2020 - 15:47:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :