جوڈو یونین آف ایشیاء ایگزیکٹو باڈی کا دو روزہ اجلاس 30 جنوری سے شروع ہوگا
ہفتہ 11 جنوری 2014 12:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) جوڈو یونین آف ایشیاء ایگزیکٹو باڈی کا دو روزہ اجلاس 30 جنوری سے کویت میں شروع ہوگا جس میں ایشین ایگزیکٹو باڈی کے تمام ممبران شرکت کریں گے اور اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان جوڈوفیڈریشن کے صدر کرنل رانا شجاعت علی 29 جنوری کو کویت روانہ ہونگے اجلاس میں 2014ء میں ہونے والے ایونٹس کا شیڈول، بجٹ اور ایشین گیمز کے بارے میں تبادلہ خیا ل کیا جائیگا
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آئی پی ایل، ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 9 مئی کو کھیلا جائے گا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان اور کوئٹہ کی فتح