نووک ڈچکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ہفتہ 19 ستمبر 2020 21:02

نووک ڈچکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2020ء) یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں لائن امپائر کو گیند مارنے پر ڈس کوالیفائی ہونے والے نووک ڈچکووچ نے جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، نووک نے اپنے حریف فلیپ کراجینووک کو سات چھ اور چھ تین سے شکست دی، کوارٹر فائنل مرحلے میں نووک ڈچکووچ کا مقابلہ جرمنی کے ڈومینک سے ہوگا جنہوں نے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں اطالوی کھلاڑی لوینزو کو چھ چار اور چھ صفر سے باا?سانی شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔
وقت اشاعت : 19/09/2020 - 21:02:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :