فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات کا آغاز

جمعرات 8 اکتوبر 2020 14:24

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات کا آغاز
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2020ء) : فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز مقابلوں میں مبینہ میچ فکسنگ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ فرانسیسی کھیلوں کے روزنامہ ایلیوکیپ اور جرمن اخبار ڈائی ویلٹ کے مطابق، تحقیقات کا تعلق 30 ستمبر کو رومانیہ کی جوڑی آندریا میتو اور پیٹریسیا ماریہ ٹگ اور روس کی یانا سیزیکووا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے بارے میں ہے جس میں یانا سیزیکووا نے دو ڈبل فالٹس کے بعددوسرے روم کا پانچواں میچ رومانیہ کی جوڑی نیجیتا تھا۔

ایل ایکویپ نے بتایا کہ رومانیہ کے باشندے کھیل جیتنے کے لئے بہت سارے پیسوں کی شرط لگا چکے ہیں اور یہ کہ پیرس میں مقیم جوا بازوں نے اس میچ پرکئی ممالک میں اپنے نمائندوں کے ذریعہ شرطیں لگا رکھی تھیں۔استغاثہ نے کہا کہ وہ مبینہ طور دھوکہ دہی اور بدعنوانی کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 08/10/2020 - 14:24:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :