آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مشترکہ طور پر 2017ء رگبی لیگ ورلڈ کپ کی میزبانی کرینگے
ہفتہ 26 اپریل 2014 13:49
میلبور ن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26اپریل 2014ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مشترکہ طور پر 2017ء رگبی لیگ ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے۔ آر ایل آئی ایف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق میگا ایونٹ کی میزبانی کیلئے جنوبی افریقہ بھی دوڑ میں شامل تھا لیکن تمام اراکین کی مشاورت کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو میگا ایونٹ کی میزبانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے تاکہ میگا ایونٹ کا کامیاب اور یادگار انعقاد ممکن ہو سکے، امید ہے کہ دونوں ممالک ہماری توقعات پر پورا اتریں گے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام جے اے باکسنگ فیسٹیول کا انعقاد
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں