بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز بنانے والے دوسرے تیز ترین کرکٹر بن گئے

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے 162 میچوں میں 6 ہزار مکمل کئے تھے

ہفتہ 10 اپریل 2021 23:44

جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2021ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز بنانے والے دوسرے تیز ترین کرکٹر بن گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بابراعظم نے 47 کی اوسط سے 1744 رنز بنا رکھے ہیں جن میں 16 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے 162 میچوں میں 6 ہزار مکمل کئے تھے
وقت اشاعت : 10/04/2021 - 23:44:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :