دھونی فوربز لسٹ پر اکلوتے امیر ترین کرکٹر

جمعہ 13 جون 2014 13:12

دھونی فوربز لسٹ پر اکلوتے امیر ترین کرکٹر

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جون 2014ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے خوش قسمت کپتان مہندر سنگھ دھونی حالیہ ایام میں اپنی کمائی کم ہونے کے باوجود فوربز کے 100امیر ترین ایتھلیٹس کی فہرست میں شامل ہیں۔ ایم ایس دھونی نہ صرف واحد کرکٹر بلکہ لسٹ میں جگہ پانے والے اکلوتے بھارتی کھلاڑی بھی ہیں،جن کی سالانہ کمائی جو 2013میں 31.5ملین امریکی ڈالر تھی، اس سال کم ہو کر 30ملین ڈالر رہ گئی ہے،لیکن اس کے باوجود وہ اب بھی انگلینڈ کے فٹ بال سٹار وین رونی،دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ اورباسکٹ بال کے کھلاڑی ڈوین ویڈ سے زیادہ کمائی کر رہے ہیں۔

اس فہرست میں حیران کن طور پرپہلے نمبر پر باکسر فلائیڈ مے ویدر ہیں،جنہوں نے 14ویں پوزشین سے ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے۔ ان کی دولت 105ملین ڈالر ہے۔

(جاری ہے)

گولف کے بے تاج بادشاہ ٹائیگر وڈز پہلی پوزیشن سے چھٹی پر اور ٹینس سٹار راجر فیڈرر دوسری پوزیشن سے ساتویں پر آ گئے ہیں۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے خوش قسمت کپتان مہندر سنگھ دھونی حالیہ ایام میں اپنی کمائی کم ہونے کے باوجود فوربز کے 100امیر ترین ایتھلیٹس کی فہرست میں شامل ہیں۔



نئی دہلی(ویب ڈیسک)ایم ایس دھونی نہ صرف واحد کرکٹر بلکہ لسٹ میں جگہ پانے والے اکلوتے بھارتی کھلاڑی بھی ہیں،جن کی سالانہ کمائی جو 2013میں 31.5ملین امریکی ڈالر تھی، اس سال کم ہو کر 30ملین ڈالر رہ گئی ہے،لیکن اس کے باوجود وہ اب بھی انگلینڈ کے فٹ بال سٹار وین رونی،دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ اورباسکٹ بال کے کھلاڑی ڈوین ویڈ سے زیادہ کمائی کر رہے ہیں۔

اس فہرست میں حیران کن طور پرپہلے نمبر پر باکسر فلائیڈ مے ویدر ہیں،جنہوں نے 14ویں پوزشین سے ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے۔ ان کی دولت 105ملین ڈالر ہے۔ گولف کے بے تاج بادشاہ ٹائیگر وڈز پہلی پوزیشن سے چھٹی پر اور ٹینس سٹار راجر فیڈرر دوسری پوزیشن سے ساتویں پر آ گئے ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Cricket/225251#sthash.O9hTuLrx.dpuf
وقت اشاعت : 13/06/2014 - 13:12:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :