اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عدنان شاہ سے اظہار تعزیت

منگل 20 اپریل 2021 23:21

اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عدنان شاہ سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2021ء)اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے چیئرمین ضیائ چوہدری، صدر رانا تنویراحمد اور ویمن ونگ کی صدر آسیہ چوہدری نے اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عدنان شاہ کے ماموں کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 20/04/2021 - 23:21:36