فٹبال ورلڈ کپ میں پانچ اہم ریکارڈ ٹوٹ گئے
جمعرات 3 جولائی 2014 14:24
ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3جولائی 2014ء) فٹبال ورلڈ کپ میں پانچ اہم ریکارڈ ٹوٹ گئے۔اس ٹورنامنٹ کے دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرفٹبال سب سے زیر بحث ہے۔اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول ہوئے، فرید موندراگون نے معمر ترین فٹبالر راجر ملا کا ریکارد توڑ ڈالا۔یونان کیخلاف میچ میں ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے طویل نام ہے ’سوکراتیس پاپاستا تھوپولس‘ نے ڈرامی گول کرکے کوسٹاریکا کو فتح دلائی۔
برازیل کے سٹرائیکر ’ڑو‘ بھی مختصر ترین نام کے ساتھ اس ورلڈ کپ میں شامل ہوئے ہیں۔گھانا کے سٹرائیکر ایسموا جان ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے افریقی کھلاڑی بن گئے۔برازیل میں کھیلا جانے والا فٹبال ورلڈ کپ 2014 تاریخ میں اب تک کا سب سے سنسنی خیز فٹبال ٹورنامنٹ قرار دیا جا رہا ہے اور ایسا ثابت کرنے کے لیے کئی اعداد وشمار پیش کیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلش پریمیئر لیگ ،آرسنل کی ٹیم80 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
-
آندرے روبلوف ،ٹیلر فریٹزاورفیلکس اوجرالیاسائم میڈرڈ ٹینس ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا