قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر) محمد نعمان کی فٹ بالر محمود خان سے اظہار تعزیت

جمعہ 11 جون 2021 15:43

قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر) محمد نعمان کی فٹ بالر محمود خان سے اظہار تعزیت
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء)قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر) محمد نعمان نے سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمود خان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 11/06/2021 - 15:43:27