نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم جنوری سے شروع ہوگا

منگل 28 دسمبر 2021 13:16

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم جنوری سے شروع ہوگا
ولنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2021ء) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم جنوری 2020سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیشی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے ،دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ یکم سے 5 جنوری تک مائونٹ مانگینوئی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 جنوری تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔کیوی ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم اوربنگلہ دیشی ٹیم مومن الحق کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔
وقت اشاعت : 28/12/2021 - 13:16:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :