مشکوک باوٴلنگ ایکشن کے لیے سافٹ ویئر درآمد کرنے کا فیصلہ،
مشکوک باوٴلنگ ایکشن ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے بورڈ نے آسٹریلیا سے ایک خصوصی سافٹ ویئر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انتخاب عالم
جمعہ 19 ستمبر 2014 19:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مشکوک باوٴلنگ ایکشن کے حامل باوٴلرز کا پتہ لگانے کے لیے ایک خصوصی سافٹ ویئر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کے ڈومیسٹک کرکٹ کے ہیڈ انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ مشکوک باوٴلنگ ایکشن ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے بورڈ نے آسٹریلیا سے ایک خصوصی سافٹ ویئر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سافٹ ویئر کی مدد سے ان باوٴلرز کا پتہ چلایا جاسکے گا جو آئی سی سی کی جانب سے کہنی کے 15 ڈگری کے زاویے تک جھکاوٴ کی سطح کی خلاف ورزی کریں گے۔انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ 22 ہائی اسپیڈ کیمروں اور سافٹ ویئرز کے ساتھ لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قائم کی گئی بائیو مکینکس لیب کے ساتھ ساتھ ہم مشکوک باوٴلنگ ایکشن کے حامل باوٴلرز کا پتہ چلانے کے لیے آسٹریلیا سے سافٹ ویئر درآمد کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں انتخاب عالم کے مطابق اس سافٹ ویئر میں ایک رسٹ اسکینر (جسے باوٴلر کی کلائی پر لگایا جائے گا)، کمپیوٹر سافٹ ویئر اور کمیرے شامل ہوں گے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آندرے روبلوف ،ٹیلر فریٹزاورفیلکس اوجرالیاسائم میڈرڈ ٹینس ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی