ورلڈ کبڈی لیگ میں شرکت کیلئے لاہور لائنز (آج )بھارت روانہ ہو گی

جمعہ 3 اکتوبر 2014 19:36

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر 2014ء) ورلڈکبڈی لیگ میں شرکت کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم لاہور لائنز آج ( ہفتہ ) 4اکتوبر کو صبح 9بجے واہگہ بارڈر سے بھارت روانہ ہو گی ۔

(جاری ہے)

لاہور لائنز کا ہفتہ کے روز رائلزکنگز یو ایس اے سے مقابلہ ہو گا جبکہ دوسرا مقابلہ 5اکتوبر کو وینکوور لائنز سے ہوگا دونوں میچ موہالی میں میں کھیلے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 03/10/2014 - 19:36:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :