شمالی کوریا نے ایشین گیمز ٹیبل ٹینس مکسڈ ڈبل ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا

ہفتہ 4 اکتوبر 2014 23:44

انچیون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر 2014ء) شمالی کوریا نے ایشین گیمز ٹیبل ٹینس مکسڈ ڈبلز ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ شمالی کوریا نے فیصلہ کن معرکے میں حریف ہانگ کانگ کو شکست فاش سے دوچار کیا۔ جاپان کی ٹیم کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہی۔

وقت اشاعت : 04/10/2014 - 23:44:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :