قومی ہاکی ٹیم کیلئے ملائیشین ہاکی لیگ چھوڑ دی :عمران بٹ

جمعہ 17 اکتوبر 2014 20:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 اکتوبر۔2014ء) ہاکی کھلاڑی عمران بٹ اور وقار شریف کا کہنا ہے کہ انہوں نے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے لیے ملائیشین ہاکی لیگ چھوڑی جہاں انہیں 10 ، 10 لاکھ روپے ملنا تھے۔

(جاری ہے)

وہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران بٹ کا کہنا تھا کہ پیسے پر ملک کو ترجیح دی امید ہے پی ا یچ ایف میری کوششوں کو نظر انداز نہیں کرے گی انہوں نے پاکستان کی خاطر قربانی دی ، اب حکومت اور فیڈریشن مالی معاونت کرے۔

وقت اشاعت : 17/10/2014 - 20:33:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :