جذباتی لیکن کھرا انسان ، جنٹلمین کرکٹر
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 23:11
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر۔2014ء) ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ چھبیس سنچریوں کا ریکارڈ قائم کرنے والے یونس خان نے ایک موقع پر یہ سیریز نہ کھیلنے کا سوچا تھا لیکن پھر ارادہ ترک کردیا۔’’ ون ڈے ٹیم سے باہر ہونے کے بعد میں نے سوچاتھا کہ ٹیم ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز ہارچکی ہے لہذا میں دنیا کی ایک بڑی ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے نہ آؤں لیکن پھر مجھے یہ خیال آیا کہ میں کبھی مشکلات سے نہیں بھاگا اور ہر چیلنج قبول کیا ہے لہذا میں یہاں آگیا۔
خود کو موسم سے ہم آہنگ کیا اور آج میں پاکستان کا سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والا بیٹسمین ہوں‛‛۔بی بی سی اُردو کے مطابق یونس خان کا کریئر ہمیشہ ہنگامہ خیز رہا ہے ۔کبھی وہ شہریارخان سے ناراضی پر کپتانی چھوڑتے ہوئے نظرآتے ہیں تو کبھی ایک سیاست دان کی طرف سے میچ فکسنگ کا الزام لگنے پر اسقدر دلبرداشتہ ہوتے ہیں کہ سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کے بعد کپتانی کا استعفی اعجاز بٹ کے ہاتھ میں تھمادیتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا