قومی اسکواڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

پیر 8 اگست 2022 21:54

قومی اسکواڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2022ء) قومی اسکواڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن میںحصہ لیا ۔ کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی ۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ٹریننگ سیشن کی نگرانی کی ۔کیمپ میں آج بدھ کے روز کوئی کرکٹ سرگرمی نہیں ہوگی۔
وقت اشاعت : 08/08/2022 - 21:54:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :