ایشین سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا

جمعہ 9 جون 2023 18:07

ایشین سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس  ہفتہ کو ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2023ء) ایشین سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہفتہ 10 جون (کل)کو ہانگ کانگ میں ہوگا ۔ اجلاس میں ایشین سکواش فیڈریشن سے منسلک رکن ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔
وقت اشاعت : 09/06/2023 - 18:07:36