عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ 16 ستمبر سے شروع ہوگی

جمعہ 7 جولائی 2023 12:18

عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ 16  ستمبر سے شروع ہوگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2023ء) ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ 16 ستمبر سے سربیا میں شروع ہوگی۔ جس دنیا بھر سے باکسرز حصہ لیں گے اور یہ چیمپئن شپ 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 07/07/2023 - 12:18:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :