دفاعی چیمپین محمد شبیر نے 34ویں سی اے ایس اوپن گالف چیمپین شپ۔2015جیت لی
ہفتہ 14 فروری 2015 22:22
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء)سی اے ایس اوپن گالف چیمپین شپ۔2015 کی اختتامی تقریب ائیرمین گالف کورس پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں منعقد ہوئی۔ ائیر مارشل سہیل گل خان ، وائس چیف آف دی ائیر اسٹاف پاکستان ائیر فورس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔محمد شبیر نے کامیابی سے چیف آف دی ائیر اسٹاف (CAS)اوپن گالف چیمپین شپ میں برتری لے کرمسلسل چوتھی بار اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔
وہ ٹورنامنٹ کے آخری دن سرفہرست رہے اور اپنے پرانے ریکارڈ آ ٹھ انڈر پار کو برابر کر تے ہو ئے یہ مقابلہ جیت لیا۔ ائیر مین گالف کورس کے افتتاح سے اب تک محمد شبیر سی اے ایس اوپن گالف چیمپین شپ کے بلا مزاحمت فا تح رہے ہیں۔ محمد شبیر اقبال کو پروفیشنل کیٹییگری میں مجموعی اسکور 280 کے ساتھ فا تح قرار دیا گیا جبکہ محمد افضل نے 285 کے اسکور کے ساتھ اُن کا تعاقب کیا اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
اٹلی کے جوناتھن میلان نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا چوتھامرحلہ جیت لیا
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
میجر لیگ کرکٹ2024ء کا آغاز 5 جولائی سے ہوگا،ایم ایل سی اور دی ہنڈرڈ کے شیڈول میں 6 روز کا ٹکرائو
-
انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹورنامنٹ ، پاکستان ایئر فورس نے واپڈا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری
-
لاڑکانہ، شہید محترمہ بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کے تیرہویں سالانہ سپورٹس ویک کاآغاز