پہلی پی ایچ ایف ویمن ہاکی لیگ 20 دسمبر سے شروع ہو گی

جمعہ 8 دسمبر 2023 23:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2023ء) پہلی پی ایچ ایف ویمن ہاکی لیگ 20 دسمبر سےانٹر نیشنل ہاکی سٹیڈیم گوجرہ میں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر خاور جاوید کے مطابق ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ لیگ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ لیگ 24 دسمبر تک جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 08/12/2023 - 23:05:24

متعلقہ عنوان :