- Home
- Sports
- News
- آئر لینڈ کے خلاف پول میچ میں قومی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ کا اہم فیصلہ کرنے کا امکان
آئر لینڈ کے خلاف پول میچ میں قومی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ کا اہم فیصلہ کرنے کا امکان
پیر 9 مارچ 2015 20:22
ایڈیلیڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9مارچ۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم نے پول بی میں آئرلینڈ کے خلاف میچ میں اہم فیصلہ لینے کا ارادہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے پول بی کا آخری میچ آئر لینڈ کے ساتھ ہے جبکہ اس میچ میں ٹیم مینجمنٹ سمیت سلیکشن کمیٹی بھی پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمد عرفان کو نہ کھلانے کا فیصلہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی آئر لینڈ کے خلاف پول میچ میں محمد عرفان کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے جبکہ اس فیصلے کے پیچھے سلیکشن کمیٹی میں یہ سوچ بھی موجود ہے کہ آئر لینڈ کی ٹیم سپنرز کو اچھی طرح نہیں کھیل پاتی اس لیے محمد عرفان کی جگہ یاسر شاہ کو موقع دیا جائے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وقار یونس کا اس فیصلہ میں اہم کردار ہے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
کھیلوں کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی ایس او محمد توصیف
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
مانچسٹر سٹی انگلش پریمیئر لیگ میں ہفتہ کو فلہم کے خلاف پنجہ آزمائی کرے گی
-
آئی پی ایل، سن رائزرز حیدرآبادنے لکھنؤ سپر جائنٹس کو بآسانی 10 وکٹوں سے ہرا دیا
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر