دباؤ آسٹریلیا پر ہوگا، سرفراز
منگل 17 مارچ 2015 18:59
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) ان فارم پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کوارٹر فائنل میں دباؤ آسٹریلیا پر ہوگا جبکہ وہ اس میچ میں جارحانہ حکمت عملی سے میدان میں اتریں گے۔ 27 سالہ کیپر نے اتوار کے روز اہم میچ میں اپنی پہلی سنچری اسکور کی تھی جس نے پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔
سرفراز نے کہا کہ فیورٹ اور مہمان ٹیم ہونے کے باعث آسٹریلیا پر بہت دباؤ ہوگا۔ سرفراز نے منگل کے روز کہا 'میرے خیال سے پریشر ان پر ہے، ہم انہیں پر اٹیک کرنے کی کوشش کریں گے اور مثبت کرکٹ کھیلیں گے۔' انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف ہمیشہ ہی میچ مشکل ہوتا ہے تاہم ہم نے حال ہی میں انہیں متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز میں ہرایا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا