پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن اولیمپین رائو سلیم ناظم کی اولیمپیئنز منظور الحسن سینئر اور رشید الحسن سے اظہارتعزیت

پیر 12 فروری 2024 17:28

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن اولیمپین رائو سلیم ناظم کی اولیمپیئنز منظور الحسن سینئر اور رشید الحسن سے اظہارتعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2024ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن ولیمپین رائو سلیم ناظم نے اولیمپئینز منظور الحسن سینئر اور رشید الحسن کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 12/02/2024 - 17:28:33

متعلقہ عنوان :