راحت علی سے کوئی ناراضی نہیں، وہاب ریاض
ہفتہ 21 مارچ 2015 20:23
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میں راحت علی کی جانب سے اہم کیچ ڈراپ کرنے پر ان سے ناراض نہیں ہیں۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں وہاب نے دو وکٹیں حاصل کر رکھی تھیں جبکہ وہ تیسری وکٹ بھی حاصل کرسکتے تھے تاہم راحت علی نے ایک آسان کیچ ڈراپ کردیا۔
کیچ ڈراپ ہونے کے بعد واٹسن اختتام تک کریز پر کھڑے رہے اور 64 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا کا اس موقع پر اسکور 83 رنز تھا جبکہ اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے اور ایسے موقع پر واٹسن کی وکٹ پاکستان کو جیت کی راہ پر گامزن کرسکتی تھی۔ایک انٹرویو کے دوران راحت علی کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان سے میری کوئی ناراضی نہیں ہے، وہ بہت اچھا لڑکا ہے اور ٹورنامنٹ میں بہت اچھی باؤلنگ کی۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک