ورلڈکپ2015ء فائنل،نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف
اتوار 29 مارچ 2015 12:13
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) ورلڈکپ2015ء کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو184رنز کا ہدف دیدیا ہے۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45اوور میں 183رنز بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔کیویز بلے بازوں میں ایلیٹ اور ٹیلر نے 111رنز کی بہترین پارٹنرشپ کھیل کے ٹیم کے ہدف میں اہم کردار ادا کیا جس میں گرانٹ ایلیٹ 83اور روز ٹیلر 40رنز کیساتھ نمایاں رہے۔
نیوزی لینڈ کو پہلا نقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب 1.5 اوور میں ایک کے مجموعی سکور پر کپتان برینڈن میکلم بغیر کوئی رنز بنائے سٹارک کی گیند پر پویلین لوٹ گئے ۔ دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی مارٹن گپٹل بھی 15رنز پر میکسول کی گیند پر ٹیم کا ساتھ چھوڑ گئے تب ٹیم کا مجموعی سکور 33تھا۔نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن 12 رنز پر جانسن کی گیند پر چلتے بنے اور 39 کے مجموعی سکور پر ٹیم کا ساتھ چھوڑ گئے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال