عامرجمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن کرلیا

عامر جمال وارک شائر کی جانب سے کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے

جمعہ 26 اپریل 2024 15:52

برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء)کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال کو سائن کرلیا گیا۔ عامر جمال وارک شائر کی جانب سے کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے۔

(جاری ہے)

وارک شائر کی جانب سے عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ بھی کھیلیں گے۔عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ کے گروپ اسٹیج کے اختتام تک وارک شائر کو دستیاب ہوں گے۔عامرجمال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شرکت کیلیے برمنگھم پہنچ گئے ہیں۔
وقت اشاعت : 26/04/2024 - 15:52:16