پاکستانی ٹیم فیفا ڈبلیو سی کوالیفائر کے لیے تاجکستان روانہ ہو گئی

منگل 11 جون 2024 13:19

پاکستانی ٹیم فیفا ڈبلیو سی کوالیفائر کے لیے تاجکستان روانہ ہو گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2024ء) پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم تاجکستان کے لیے روانہ ہو گئی۔

(جاری ہے)

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا کوالیفائر راؤنڈ 2 میچ (کل) منگل کو پاکستان اور تاجکستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا ۔
وقت اشاعت : 11/06/2024 - 13:19:14

متعلقہ عنوان :