پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام 31ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 25 جون سے شروع ہوگی

منگل 11 جون 2024 15:44

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام 31ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 25 جون سے شروع ہوگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2024ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام 31ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 25 سے 29 جون تک مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

منگل کو پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیمپئن شپ میں بوائز اینڈ گرلز انڈر۔13 ، انڈر۔15، انڈر ۔17 اور انڈر۔19 کیٹگری کے مقابلے ہوں گے۔
وقت اشاعت : 11/06/2024 - 15:44:39

متعلقہ عنوان :