فیفا کے صدر سیپ بلاٹر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

muhammad ali محمد علی منگل 2 جون 2015 22:00

فیفا کے صدر سیپ بلاٹر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

زیورخ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جون 2015 ء) فیفا کے صدر سیپ بلاٹر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4 روز قبل پانچویں مرتبہ فیفا کے صدر منتخب ہونے والے سیپ بلاٹر نے اپنے عہدے دے استعفی دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

سیپ بلاٹر نے خود پر لگنے والے کرپشن کے الزامات کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔

وقت اشاعت : 02/06/2015 - 22:00:52